Aljamiatul Qadiria Raza-e- Hasnain

Chaudhry Sarai,Sambhal.U.P.(India)
Raza-e- Hasnain
Al Jamia tul Qadriya Raza-e- Hasnain Sambhal
Click Here
Our Class
Hifz-e- Quran Class
Click Here
our library
Jamia library
Click Here
Computer Lab
Our Lab
Click Here
Previous slide
Next slide

جامعہ قادریہ رضائے حسنین کا مختصر تعارف

جامعہ قادریہ رضائے حسنین اسلامیان ہند کا معتبر دینی تعلیمی ادارہ ہے.بفضلہ تعالی یہاں کمیت سے زیادہ کیفیت پر توجہ دی جاتی ہے انتظامیہ اور مجلس تعلیم کی جانب سے خامیوں اور خوبیوں کا جائزہ لیتے ہوئے اصلاح اور ترقی کی جانب پیش قدمی برابر جاری رہتی ہے۔

نظام تعلیم

رضائے حسنین کے نظام تعلیم پرنظر    ڈالیں تو اس کی خصوصیات واضح ہوں گی۔ بفضلہ تعالی یہاں کمیت سے زیادہ کیفیت پر توجہ دی جاتی ہے۔ انتظامیہ اور مجلس تعلیم کی جانب سے خامیوں اور خوبیوں کا جائزہ لیتے ہوئے اصلاح وترقی کی جانب پیش قدمی برابر جاری رہتی ہے۔ ادارہ کے سربراہ اعلی، ناظم تعلیمات، صدر المدرسین اور بعض مدرسین کا اس سلسلے میں اہم کردار ہے بلکہ سبھی اساتذہ اسی فکر کے ساتھ سرگرم عمل ہیں کہ ہم خوب سے خوب تر کی جانب کس طرح بڑھیں، حضرت مولانا ابرار مصباحی صاحب قبلہ صدارت کے عہدے پرفائز ہیں جب کہ ادارہ کے ناظم تعلیمات حضرت مولانا عبدالقیوم صاحب ہیں اور ان دونوں حضرات کی قیادت ونگرانی میں ادارہ اپنے تمام شعبہ جات کے ساتھ ترقی کی راہ پر گامزن ہے۔ کسی استاذ کے تقرر میں یہ لحاظ ہوتا ہے کہ جس شعبہ یا درجہ کے لیے اس کا تقرر ہو اس میں اس سے زیادہ کی صلاحیت موجود ہو اور اپنے کام کو اخلاص ودیانت کے ساتھ بحسن وخوبی انجام دے سکتا ہو۔ مقررہ نصاب کی تکمیل ضروری ہے۔ ابتدائی درجات کی کتابیں ، اور کسی فن کے قواعد کی کتابیں پوری پڑھانا لازم ہے تاکہ طالب علم اگلے درجات کو بخوبی طے کر سکے۔ ورنہ درمیان ہی میں دم توڑ دے گا۔ پھر اسی درجہ میں رہ کر اسے دوبارہ پڑھنا ضروری ہوتا ہے۔ بالفرض کو ئی طالب علم ایک درجہ میں دو بار فیل ہوا تو اسے خارج کر دیا جاتا ہے۔

رضائے حسنین کی لایبریری

  رضائے حسنین کی لایبریری ایک ایسی لایبریری ہے جہاں طلبہ علمی دنیا کے سفر کا آغاز کرتے ہیں۔ اس میں کئی قسم کی کتابیں شامل ہیں جیسے کہ تعلیمی، ادبی، سائنسی، اور تاریخی مواد۔ اس لائبریری کی خوبصورتی یہ ہے کہ وہ ایک محیط فراہم کرتی ہے جہاں خاموشی کے ساتھ پڑھائی کی جا سکتی ہے اور علمی تجزیات کی جا سکتی ہیں۔ طلبہ کو وسیع مواد میں سے اپنے موضوعات کے مطالعاتی مواد منتخب کرنے کا موقع ملتا ہے۔ ایسی لائبریریاں علمی ترقی کی راہ میں اہم کردار ادا کرتی ہیں اور طلبہ کی معلوماتی طلب میں اضافہ کرتی ہیں۔ لائبریری میں خاموشی کی محیط میں پڑھنے کا موقع ملتا ہے جو تعلیمی تجربے کو مزید مضبوط بناتا ہے۔ اس کے ساتھ ہی، طلبہ کو کتابوں کے ذریعے دنیا بھر کے خزائن کا خصوصی راز دیکھنے کا موقع ملتا ہے

Entrance Test

New students seeking admission to Jamia are selected on the basis of their merits in the qualifying entrance test. The candidates are asked to come to Jamia on 9th of Shawwal. The entrance test is held on 10th or 11th for all classes. Those candidates who get the merit, are admitted. The classes are started from 15th or 16th shawwal after the completion of admission procedure. A candidate must attach with his admission form, a T.C issued from the previous Madrasa where he pursued his studies and ID proof issued by Indian Government. 

children teaching

Quran and Islamic studies beginner Quran & Islamic studies intermediate & advanced

Intensive Hifz programs

Learn and memorize quran with tajweed Along with Islamic studies

Under Qualified Male Teachers the Most Fun and Fastest Way

Scroll to Top